یہ کتاب راہ ھدیٰ ایک دیوبندی مولوی یوسف لدھیانوی صاحب کی کتاب ' قادیانیوں کو دعوت اسلام ' کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں دیوبندی امت کے یہودی نما علماء کے حضرت مسیح موعود اور امام مہدی مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام پر کئے گئے بے بنیاد الزامات کا جواب دیا گیا ہے ۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔